Some people asked Allah's Apostle (صلی اللہ علیہ وسلّم),"Whose Islam is the best? i.e. (Who is a very good Muslim)?"He (صلی اللہ علیہ وسلّم) replied,"One who avoids harming the Muslims with his tongue and hands."
Sahih BukhariBook of FaithHadith # 10
*****
Sayyidna Ibada Ibn-e-Saamit (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) narrates that Rasoolullah (صلی اللہ علیہ وسلّم) used to teach us these words (dua), on the arrival of Ramadan
****
Sayyidna Ali (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) narrates that, after seeing the moon of Ramadan, Rasoolullah (صلی اللہ علیہ وسلّم) used to face the Holy Ka'ba and recite this Dua
****Narrated By Abu Huraira (رضی اللہ تعالیٰ عنہ)
The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلّم) said,
"Whoever does not give up forged speech and evil actions, Allah is not in need of his leaving his food and drink (i.e. Allah will not accept his fasting.)"
Sahih Bukhari
Book Of Fasting (#31)
Hadith # 127
****
Narrated By Abu Huraira (رضی اللہ عنہ)
Allah's Apostle (صلی اللہ علیہ وسلّم) said:
"When the month of Ramadan starts, the gates of the heaven are opened and the gates of Hell are closed and the devils are chained."
Sahih Bukhari
Book of Fasting (#31)
Hadith # 123
*****
Sayyidna Abu Huraira (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) reported:
Verily the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلّم) said:
"Five (daily) prayers and from one Friday prayer to the (next) Friday prayer, and from Ramadhan to Ramadhan are expiatious for the (sins) committed in between (their intervals) provided one shuns the major sins."
Sahih Muslim
Kitab-ut-Taharah (Book of Purification)
Hadith # 450
****
حضرت علی (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) ارشاد فرماتے ہیں :٠
"جب تم دنیا کی مفلسی سے تنگ آ جاؤ اور رزق کا کوئی راستہ نہ نکلے تو صدقہ دے کر اللہ تعالیٰ سے تجارت کرو . " ٠
****
(ایک مرتبہ) صحابہ کرام نے عرض کیا:٠
یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) ! کون سا (یا کس کا) اسلام افضل ہے؟
تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ:٠
"اس شخص کا اسلام جس کی زبان اور ہاتھ سے مسلمان ایذاء نہ پائیں۔"
صحیح بخاری
کتاب الایمان
حدیث # ١٠
****
Have you read verse 238 of chapter 2. البقرة in the Holy Quran?
حٰفِظوا عَلَى الصَّلَوٰتِ وَالصَّلوٰةِ الوُسطىٰ وَقوموا لِلَّهِ قٰنِتينَ
Urdu-Jalandhari translation
______________________________
(مسلمانو) سب نمازیں خصوصاً بیچ کی نماز (یعنی نماز عصر) پورے التزام کے ساتھ ادا کرتے رہو۔ اور خدا کے آگے ادب سے کھڑے رہا کرو ****
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں :٠
"... اور رشتے توڑنے سے ڈرو..."
[سورہ نساء 4:1]
رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلّم) ارشاد فرماتے ہیں :
"قطع رحمی کرنے والا جنّت میں نہیں جاۓ گا."
[صحیح بخاری]
[کتاب الادب]٠
****
حضرت زہری (رحمتہ اللہ علیہ) سے منقول ہے کہ :
"رمضان کے مہینے میں ایک تسبیح ، رمضان کے علاوہ ہزار تسبیح سے افضل ہے ."
ترمزی شریف
کتاب الدعوات
****
مفہوم حدیث پاک
راوی : سیّدنا سلمان فارسی (رضی اللہ تعالیٰ عنہ)٠
رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلّم) نے ارشاد فرمایا :٠
" . . . اور جو آدمی اس مہینے میں اپنے غلام و خادم کے کام میں ہلکا پن اور کمی کر دے گا ، اللہ تعالیٰ اسکی مغفرت فرما دے گا اور اسکو دوزخ سے رہائی اور آزادی دے گا . . . "٠
ابن خزیمہ ، بیہقی شریف ، ابن حبان ، ترغیب و ترہیب
*****
مفہوم حدیث پاک
راوی : سلمان فارسی (رضی اللہ عنہ)٠

"...اور جو کوئی کسی روزہ دار کو پانی سے سیراب کرے گا ، اسکو اللہ تعالیٰ (قیامت کے دن) میرے حوض (کوثر) سے ایسا سیراب کرے گا جس کے بعد اس کو کبھی پیاس ہی نہیں لگے گی ، یہاں تک کےہ وہ جنّت میں پہنچ جاۓ گا ."٠
ابن حبان ، ابن خزیمہ ، ترغیب و ترہیب
****
مفہوم حدیث کریمہ
راوی : ابن مسعود (رضی اللہ تعالیٰ عنہ)٠

"رمضان کا مبارک مہینہ آ چکا ہے ، تم اس کے لئے نیت پہلے ہی سے درست کر لو اور اس مہینے میں (اپنے اور اپنے اہل و عیال کے جایز اخراجات اور) نان و نفقہ میں فراخی کرو . "٠
****
Sayyidna Ibada Ibn-e-Saamit (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) narrates that Rasoolullah (صلی اللہ علیہ وسلّم) used to teach us these words (dua), on the arrival of Ramadan
Sayyidna Ali (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) narrates that, after seeing the moon of Ramadan, Rasoolullah (صلی اللہ علیہ وسلّم) used to face the Holy Ka'ba and recite this Dua
****
Narrated By Abu Huraira (رضی اللہ تعالیٰ عنہ)
The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلّم) said,
"Whoever does not give up forged speech and evil actions, Allah is not in need of his leaving his food and drink (i.e. Allah will not accept his fasting.)"
Sahih Bukhari
Book Of Fasting (#31)
Hadith # 127
****
Narrated By Abu Huraira (رضی اللہ عنہ)
Allah's Apostle (صلی اللہ علیہ وسلّم) said:
"When the month of Ramadan starts, the gates of the heaven are opened and the gates of Hell are closed and the devils are chained."
Sahih Bukhari
Book of Fasting (#31)
Hadith # 123
*****
Sayyidna Abu Huraira (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) reported:
Verily the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلّم) said:
"Five (daily) prayers and from one Friday prayer to the (next) Friday prayer, and from Ramadhan to Ramadhan are expiatious for the (sins) committed in between (their intervals) provided one shuns the major sins."
Sahih Muslim
Kitab-ut-Taharah (Book of Purification)
Hadith # 450
****
حضرت علی (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) ارشاد فرماتے ہیں :٠
"جب تم دنیا کی مفلسی سے تنگ آ جاؤ اور رزق کا کوئی راستہ نہ نکلے تو صدقہ دے کر اللہ تعالیٰ سے تجارت کرو . " ٠
****
(ایک مرتبہ) صحابہ کرام نے عرض کیا:٠
یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) ! کون سا (یا کس کا) اسلام افضل ہے؟
تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ:٠
"اس شخص کا اسلام جس کی زبان اور ہاتھ سے مسلمان ایذاء نہ پائیں۔"
صحیح بخاری
کتاب الایمان
حدیث # ١٠
****
Have you read verse 238 of chapter 2. البقرة in the Holy Quran?
حٰفِظوا عَلَى الصَّلَوٰتِ وَالصَّلوٰةِ الوُسطىٰ وَقوموا لِلَّهِ قٰنِتينَ
Urdu-Jalandhari translation
______________________________
(مسلمانو) سب نمازیں خصوصاً بیچ کی نماز (یعنی نماز عصر) پورے التزام کے ساتھ ادا کرتے رہو۔ اور خدا کے آگے ادب سے کھڑے رہا کرو
حٰفِظوا عَلَى الصَّلَوٰتِ وَالصَّلوٰةِ الوُسطىٰ وَقوموا لِلَّهِ قٰنِتينَ
Urdu-Jalandhari translation
__________________________
(مسلمانو) سب نمازیں خصوصاً بیچ کی نماز (یعنی نماز عصر) پورے التزام کے ساتھ ادا کرتے رہو۔ اور خدا کے آگے ادب سے کھڑے رہا کرو
****
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں :٠
"... اور رشتے توڑنے سے ڈرو..."
[سورہ نساء 4:1]
رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلّم) ارشاد فرماتے ہیں :
"قطع رحمی کرنے والا جنّت میں نہیں جاۓ گا."
[صحیح بخاری]
[کتاب الادب]٠
****
حضرت زہری (رحمتہ اللہ علیہ) سے منقول ہے کہ :
"رمضان کے مہینے میں ایک تسبیح ، رمضان کے علاوہ ہزار تسبیح سے افضل ہے ."
ترمزی شریف
کتاب الدعوات
****
مفہوم حدیث پاک
راوی : سیّدنا سلمان فارسی (رضی اللہ تعالیٰ عنہ)٠
رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلّم) نے ارشاد فرمایا :٠
" . . . اور جو آدمی اس مہینے میں اپنے غلام و خادم کے کام میں ہلکا پن اور کمی کر دے گا ، اللہ تعالیٰ اسکی مغفرت فرما دے گا اور اسکو دوزخ سے رہائی اور آزادی دے گا . . . "٠
ابن خزیمہ ، بیہقی شریف ، ابن حبان ، ترغیب و ترہیب
*****
مفہوم حدیث پاک
راوی : سلمان فارسی (رضی اللہ عنہ)٠
رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلّم) نے ارشاد فرمایا :٠
"...اور جو کوئی کسی روزہ دار کو پانی سے سیراب کرے گا ، اسکو اللہ تعالیٰ (قیامت کے دن) میرے حوض (کوثر) سے ایسا سیراب کرے گا جس کے بعد اس کو کبھی پیاس ہی نہیں لگے گی ، یہاں تک کےہ وہ جنّت میں پہنچ جاۓ گا ."٠
ابن حبان ، ابن خزیمہ ، ترغیب و ترہیب
****
مفہوم حدیث کریمہ
راوی : ابن مسعود (رضی اللہ تعالیٰ عنہ)٠
رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلّم) نے ارشاد فرمایا :٠
"رمضان کا مبارک مہینہ آ چکا ہے ، تم اس کے لئے نیت پہلے ہی سے درست کر لو اور اس مہینے میں (اپنے اور اپنے اہل و عیال کے جایز اخراجات اور) نان و نفقہ میں فراخی کرو . "٠
****
No comments:
Post a Comment